Difference between revisions of "پردہ"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''پردہ''' | ||
+ | بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے | ||
+ | |||
+ | خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے | ||
+ | |||
+ | تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے | ||
+ | |||
+ | وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے | ||
+ | |||
+ | ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم | ||
+ | |||
+ | کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
پردہ
بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے
خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے
تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے
وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے
ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم
کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے