Difference between revisions of "پردہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''پردہ''' | ||
+ | |||
بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے | بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے | ||
Revision as of 09:41, 26 May 2018
"
پردہ
بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے
خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے
تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے
وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے
ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم
کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے