Difference between revisions of "پردہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے | بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے | ||
Line 11: | Line 11: | ||
کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے | کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے | ||
+ | </div> |
Revision as of 22:31, 25 May 2018
"
بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے
خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے
تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے
وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے
ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم
کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے