Actions

Difference between revisions of "يورپ اور يہود"

From IQBAL

(Created page with " يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي تاريک ہے افرنگ مشينوں کے دھو...")
(No difference)

Revision as of 10:05, 25 May 2018

يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت

    دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي

تاريک ہے افرنگ مشينوں کے دھويں سے

      يہ وادي ايمن نہيں شايان تجلي

ہے نزع کي حالت ميں يہ تہذيب جواں مرگ

      شايد ہوں کليسا کے يہودي متولي