Actions

Difference between revisions of "وحی"

From IQBAL

(Created page with " عقل بے مايہ امامت کی سزاوار نہيں راہبر ہو ظن و تخميں تو زبوں کار حيات فکر بے نور ترا، جذب عمل بے ب...")
(No difference)

Revision as of 15:57, 24 May 2018

عقل بے مايہ امامت کی سزاوار نہيں راہبر ہو ظن و تخميں تو زبوں کار حيات

فکر بے نور ترا، جذب عمل بے بنياد سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شب تار حيات

خوب و ناخوب عمل کی ہو گرہ وا کيونکر گر حيات آپ نہ ہو شارح اسرار حيات