Difference between revisions of "وجود"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " اے کہ ہے زير فلک مثل شرر تيري نمود کون سمجھائے تجھے کيا ہيں مقامات وجود گر ہنر ميں نہيں تعمير خود...") |
(No difference)
|
Revision as of 20:25, 24 May 2018
اے کہ ہے زير فلک مثل شرر تيري نمود کون سمجھائے تجھے کيا ہيں مقامات وجود
گر ہنر ميں نہيں تعمير خودي کا جوہر وائے صورت گري و شاعري و ناے و سرود
مکتب و مے کدہ جز درس نبودن ندہند بودن آموز کہ ہم باشي و ہم خواہي بود