Actions

Difference between revisions of "نگاہ شوق"

From IQBAL

(Created page with " يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں...")
(No difference)

Revision as of 20:18, 24 May 2018

يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شريک بينائي اسي نگاہ سے محکوم قوم کے فرزند ہوئے جہاں ميں سزاوار کار فرمائي اسي نگاہ ميں ہے قاہري و جباري اسي نگاہ ميں ہے دلبري و رعنائي اسي نگاہ سے ہر ذرے کو ، جنوں ميرا سکھا رہا ہے رہ و رسم دشت پيمائي

نگاہ شوق ميسر نہيں اگر تجھ کو ترا وجود ہے قلب و نظر کي رسوائي