Difference between revisions of "نگاہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''نگاہ''' | ||
+ | |||
بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي | بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي | ||
Revision as of 11:51, 26 May 2018
"
نگاہ
بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي
شباب و مستي و ذوق و سرود و رعنائي!
اندھيري رات ميں يہ چشمکيں ستاروں کي
يہ بحر ، يہ فلک نيلگوں کي پہنائي!
سفر عروس قمر کا عماري شب ميں
طلوع مہر و سکوت سپہر مينائي
نگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھي نہيں
کہ بيچتي نہيں فطرت جمال و زيبائي