Difference between revisions of "نگاہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي شباب و مستي و ذوق و سرود و رعنائي! اندھيري رات ميں يہ چشمکيں ستاروں...") |
(No difference)
|
Revision as of 20:07, 24 May 2018
بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي شباب و مستي و ذوق و سرود و رعنائي! اندھيري رات ميں يہ چشمکيں ستاروں کي يہ بحر ، يہ فلک نيلگوں کي پہنائي! سفر عروس قمر کا عماري شب ميں طلوع مہر و سکوت سپہر مينائي
نگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھي نہيں کہ بيچتي نہيں فطرت جمال و زيبائي