Actions

Difference between revisions of "نگاہ"

From IQBAL

Line 1: Line 1:
 
"<div dir="rtl">
 
"<div dir="rtl">
 +
'''نگاہ'''
 +
 
بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي
 
بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي
  

Revision as of 11:51, 26 May 2018

"

نگاہ

بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي

شباب و مستي و ذوق و سرود و رعنائي!

اندھيري رات ميں يہ چشمکيں ستاروں کي

يہ بحر ، يہ فلک نيلگوں کي پہنائي!

سفر عروس قمر کا عماري شب ميں

طلوع مہر و سکوت سپہر مينائي

نگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھي نہيں

کہ بيچتي نہيں فطرت جمال و زيبائي