Actions

Difference between revisions of "نماز"

From IQBAL

(Created page with " بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات يہ ايک سجدہ جسے تو گرا...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں
 
بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں
 +
 
اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات
 
اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات
  
 
يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
 
يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
 +
 
ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات
 
ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات

Revision as of 14:34, 25 May 2018

بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں

اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات

يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات