Difference between revisions of "نماز"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''نماز''' | ||
+ | بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں | ||
+ | |||
+ | اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات | ||
+ | |||
+ | يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے | ||
+ | |||
+ | ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
نماز
بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں
اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات
يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات