Actions

Difference between revisions of "نفسیات حاکمی"

From IQBAL

(Created page with "نفسیات حاکمی یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری رکھنے لگا مرجھائے ہوئ...")
(No difference)

Revision as of 13:55, 25 May 2018

نفسیات حاکمی

یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ

آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری

رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس میں

شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری