Actions

Difference between revisions of "ناداں تھے اس قدر نہ جانی عرب کی قدر"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر== ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر<br> حاصل ہوا یہ...")
 
(No difference)

Latest revision as of 21:45, 25 May 2018

ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر

ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر
حاصل ہوا یہی، نہ بچے مار پیٹ سے
مغرب میں ہے جہاز بیاباں شتر کا نام
ترکوں نے کام کچھ نہ لیا اس فلیٹ سے