Actions

مہمان عزيز

From IQBAL

Revision as of 18:48, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز چاہيے خانہ دل کی کوئ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز

چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز