Difference between revisions of "مہمان عزيز"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''مہمان عزيز''' | ||
+ | پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير | ||
+ | |||
+ | خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز | ||
+ | |||
+ | چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی | ||
+ | |||
+ | شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
مہمان عزيز
پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير
خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز
چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی
شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز