Actions

Difference between revisions of "مہمان عزيز"

From IQBAL

(Created page with " پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز چاہيے خانہ دل کی کوئ...")
(No difference)

Revision as of 18:48, 24 May 2018

پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز

چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز