Actions

Difference between revisions of "مہدی"

From IQBAL

(Created page with " قوموں کی حيات ان کے تخيل پہ ہے موقوف يہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغ چمن کو مجذوب فرنگی نے بہ انداز فرنگی...")
(No difference)

Revision as of 17:44, 24 May 2018

قوموں کی حيات ان کے تخيل پہ ہے موقوف يہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغ چمن کو مجذوب فرنگی نے بہ انداز فرنگی مہدی کے تخيل سے کيا زندہ وطن کو اے وہ کہ تو مہدی کے تخيل سے ہے بيزار نوميد نہ کر آہوئے مشکيں سے ختن کو

ہو زندہ کفن پوش تو ميت اسے سمجھيں يا چاک کريں مردک ناداں کے کفن کو