Actions

Difference between revisions of "مکہ اور جنيوا"

From IQBAL

(Created page with " اس دور ميں اقوام کی صحبت بھی ہوئی عام پوشيدہ نگاہوں سے رہی وحدت آدم تفريق ملل حکمت افرنگ کا مقصود...")
(No difference)

Revision as of 17:39, 24 May 2018

اس دور ميں اقوام کی صحبت بھی ہوئی عام پوشيدہ نگاہوں سے رہی وحدت آدم تفريق ملل حکمت افرنگ کا مقصود اسلام کا مقصود فقط ملت آدم

مکے نے ديا خاک جنيوا کو يہ پيغام جمعيت اقوام کہ جمعيت آدم