Actions

Difference between revisions of "مومن"

From IQBAL

(Created page with "دنيا ميں ہو حلقہ ياراں تو بريشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن افلاک سے ہے اس کی حريف...")
(No difference)

Revision as of 16:24, 24 May 2018

دنيا ميں

ہو حلقہ ياراں تو بريشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن افلاک سے ہے اس کی حريفانہ کشاکش خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن جچتے نہيں کنجشک و حمام اس کی نظر ميں جبريل و سرافيل کا صياد ہے مومن

(جنت ميں)

کہتے ہيں فرشتے کہ دل آويز ہے مومن حوروں کو شکايت ہے کم آميز ہے مومن