Actions

Difference between revisions of "موسيقی"

From IQBAL

(Created page with " وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر...")
(No difference)

Revision as of 21:07, 24 May 2018

وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود وہ نے نواز کہ جس کا ضمير پاک نہيں

پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں