Actions

Difference between revisions of "مناصب"

From IQBAL

(Created page with " ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب کہ...")
(No difference)

Revision as of 09:42, 25 May 2018

ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک

ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب کہ ان کے واسطے تو نے کيا خودي کو ہلاک

مگر يہ بات چھپائے سے چھپ نہيں سکتي سمجھ گئي ہے اسے ہر طبيعت چالاک

شريک حکم غلاموں کو کر نہيں سکتے خريدتے ہيں فقط ان کا جوہر ادراک