Actions

ممبری امپریل کونسل کی مشکل نہیں

From IQBAL

Revision as of 21:54, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں== ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں <br> ووٹ تو مل جا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ووٹ تو مل جائیں گے، پیسے بھی دلوائیں گے کیا؟
میرزا غالب خدا بخشے، بجا فرما گئے
"ہم نے یہ ماناکہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟"