Actions

Difference between revisions of "ممبری امپریل کونسل کی مشکل نہیں"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں== ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں <br> ووٹ تو مل جا...")
 
(No difference)

Latest revision as of 21:54, 25 May 2018

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ووٹ تو مل جائیں گے، پیسے بھی دلوائیں گے کیا؟
میرزا غالب خدا بخشے، بجا فرما گئے
"ہم نے یہ ماناکہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟"