Actions

Difference between revisions of "ملائے حرم"

From IQBAL

(Created page with " عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ ج...")
(No difference)

Revision as of 14:47, 24 May 2018


عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام

تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ جمال تری اذاں ميں نہيں ہے مری سحر کا پيام