Difference between revisions of "مقصود"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "مقصود (سپنوزا) نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود (فلاطوں) نگ...") |
(No difference)
|
Revision as of 18:09, 24 May 2018
مقصود (سپنوزا)
نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود (فلاطوں)
نگاہ موت پہ رکھتا ہے مرد دانش مند حيات ہے شب تاريک ميں شرر کي نمود حيات و موت نہيں التفات کے لائق فقط خودي ہے خودي کي نگاہ کا مقصود