Actions

Difference between revisions of "معراج"

From IQBAL

(Created page with "دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز پر س...")
(No difference)

Revision as of 13:15, 24 May 2018

دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز

کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج

مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز پر سوز اگر ہو نفس سينہ دراج

ناوک ہے مسلماں ، ہدف اس کا ہے ثريا ہے سر سرا پردہ جاں نکتہ معراج

تو معنی و النجم ، نہ سمجھا تو عجب کيا ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج