Actions

Difference between revisions of "مشرق و مغرب"

From IQBAL

(Created page with " يہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقليد وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری نہ مشرق اس سے بری ہے ، نہ مغرب اس...")
(No difference)

Revision as of 13:36, 25 May 2018

يہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقليد

وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری

نہ مشرق اس سے بری ہے ، نہ مغرب اس سے بری

جہاں ميں عام ہے قلب و نظر کی رنجوری