Actions

Difference between revisions of "مسلمان کا زوال"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''مسلمان_کا_زوال'''
  
 +
اگرچہ زر بھی جہاں ميں ہے قاضی الحاجات
 +
 +
جو فقر سے ہے ميسر، تو نگری سے نہيں
 +
 +
اگر جواں ہوں مری قوم کے جسور و غيور
 +
 +
قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہيں
 +
 +
سبب کچھ اور ہے، تو جس کو خود سمجھتا ہے
 +
 +
زوال بندہ مومن کا بے زری سے نہيں
 +
 +
اگر جہاں ميں مرا جوہر آشکار ہوا
 +
 +
قلندری سے ہوا ہے، تو نگری سے نہيں
 +
</div>

Latest revision as of 01:04, 20 July 2018

مسلمان_کا_زوال

اگرچہ زر بھی جہاں ميں ہے قاضی الحاجات

جو فقر سے ہے ميسر، تو نگری سے نہيں

اگر جواں ہوں مری قوم کے جسور و غيور

قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہيں

سبب کچھ اور ہے، تو جس کو خود سمجھتا ہے

زوال بندہ مومن کا بے زری سے نہيں

اگر جہاں ميں مرا جوہر آشکار ہوا

قلندری سے ہوا ہے، تو نگری سے نہيں