Actions

Difference between revisions of "مستی کردار"

From IQBAL

(Created page with " صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذو...")
(No difference)

Revision as of 16:08, 24 May 2018

صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق افکار ميں سرمست، نہ خوابيدہ نہ بيدار

وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستی کردار