Difference between revisions of "مرگ خودی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " خودي کي موت سے مغرب کا اندروں بے نور خودي کي موت سے مشرق ہے مبتلائے جذام خودي کي موت سے روح عرب ہے...") |
(No difference)
|
Revision as of 18:46, 24 May 2018
خودي کي موت سے مغرب کا اندروں بے نور خودي کي موت سے مشرق ہے مبتلائے جذام
خودي کي موت سے روح عرب ہے بے تب و تاب بدن عراق و عجم کا ہے بے عروق و عظام
خودي کي موت سے ہندي شکستہ بالوں پر قفس ہوا ہے حلال اور آشيانہ حرام خودي کي موت سے پير حرم ہوا مجبور کہ بيچ کھائے مسلماں کا جام ہ احرام