Difference between revisions of "مرد فرنگ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی م...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا | ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا | ||
+ | |||
مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں | مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں | ||
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں | قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں | ||
+ | |||
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں | گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں | ||
فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور | فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور | ||
+ | |||
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں | کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں |
Revision as of 15:44, 25 May 2018
ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا
مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں
فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں