Actions

Difference between revisions of "مرد فرنگ"

From IQBAL

(Created page with " ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی م...")
(No difference)

Revision as of 19:16, 24 May 2018

ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں

قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں

فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں