Actions

Difference between revisions of "مردان خدا"

From IQBAL

(Created page with " وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدو...")
(No difference)

Revision as of 16:16, 24 May 2018


وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش قلندری و قبا پوشی و کلہ داری زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے انھی کی خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاری

وجود انھی کا طواف بتاں سے ہے آزاد يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناری