Actions

Difference between revisions of "مدنيت اسلام"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''مدنيت_اسلام'''
  
 +
بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے
 +
 +
يہ ہے نہايت انديشہ و کمال جنوں
 +
 +
طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب
 +
 +
يگانہ اور مثال زمانہ گونا گوں
 +
 +
نہ اس ميں عصر رواں کی حيا سے بيزاری
 +
 +
نہ اس ميں عہد کہن کے فسانہ و افسوں
 +
 +
حقائق ابدی پر اساس ہے اس کی
 +
 +
يہ زندگی ہے، نہيں ہے طلسم افلاطوں
 +
 +
عناصر اس کے ہيں روح القدس کا ذوق جمال
 +
 +
عجم کا حسن طبيعت ، عرب کا سوز دروں
 +
</div>

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

مدنيت_اسلام

بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے

يہ ہے نہايت انديشہ و کمال جنوں

طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب

يگانہ اور مثال زمانہ گونا گوں

نہ اس ميں عصر رواں کی حيا سے بيزاری

نہ اس ميں عہد کہن کے فسانہ و افسوں

حقائق ابدی پر اساس ہے اس کی

يہ زندگی ہے، نہيں ہے طلسم افلاطوں

عناصر اس کے ہيں روح القدس کا ذوق جمال

عجم کا حسن طبيعت ، عرب کا سوز دروں