Actions

Difference between revisions of "مدنيت اسلام"

From IQBAL

(Created page with " بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے يہ ہے نہايت انديشہ و کمال جنوں طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب يگ...")
(No difference)

Revision as of 16:52, 24 May 2018

بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے يہ ہے نہايت انديشہ و کمال جنوں طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب يگانہ اور مثال زمانہ گونا گوں نہ اس ميں عصر رواں کی حيا سے بيزاری نہ اس ميں عہد کہن کے فسانہ و افسوں حقائق ابدی پر اساس ہے اس کی يہ زندگی ہے، نہيں ہے طلسم افلاطوں

عناصر اس کے ہيں روح القدس کا ذوق جمال عجم کا حسن طبيعت ، عرب کا سوز دروں