Actions

Difference between revisions of "مدرسہ"

From IQBAL

(Created page with " عصر حاضر ملک الموت ہے تيرا ، جس نے قبض کی روح تری دے کے تجھے فکر معاش دل لرزتا ہے حريفانہ کشاکش سے...")
(No difference)

Revision as of 18:57, 24 May 2018

عصر حاضر ملک الموت ہے تيرا ، جس نے قبض کی روح تری دے کے تجھے فکر معاش دل لرزتا ہے حريفانہ کشاکش سے ترا زندگی موت ہے، کھو ديتی ہے جب ذوق خراش اس جنوں سے تجھے تعليم نے بيگانہ کيا جو يہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش فيض فطرت نے تجھے ديدہ شاہيں بخشا جس ميں رکھ دی ہے غلامی نے نگاہ خفاش

مدرسے نے تری آنکھوں سے چھپايا جن کو خلوت کوہ و بياباں ميں وہ اسرار ہيں فاش