Difference between revisions of "مخلوقات ہنر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام ک...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير | ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير | ||
+ | |||
فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات | فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات | ||
+ | |||
نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام کے دور | نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام کے دور | ||
+ | |||
زندگاني کي حريفانہ کشاکش سے نجات | زندگاني کي حريفانہ کشاکش سے نجات | ||
+ | |||
آہ ، وہ کافر بيچارہ کہ ہيں اس کے صنم | آہ ، وہ کافر بيچارہ کہ ہيں اس کے صنم | ||
+ | |||
عصر رفتہ کے وہي ٹوٹے ہوئے لات و منات | عصر رفتہ کے وہي ٹوٹے ہوئے لات و منات | ||
تو ہے ميت ، يہ ہنر تيرے جنازے کا امام | تو ہے ميت ، يہ ہنر تيرے جنازے کا امام | ||
+ | |||
نظر آئي جسے مرقد کے شبستاں ميں حيات | نظر آئي جسے مرقد کے شبستاں ميں حيات |
Revision as of 16:04, 25 May 2018
ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير
فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات
نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام کے دور
زندگاني کي حريفانہ کشاکش سے نجات
آہ ، وہ کافر بيچارہ کہ ہيں اس کے صنم
عصر رفتہ کے وہي ٹوٹے ہوئے لات و منات
تو ہے ميت ، يہ ہنر تيرے جنازے کا امام
نظر آئي جسے مرقد کے شبستاں ميں حيات