Difference between revisions of "محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے"
From IQBAL
Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے== محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے <br> دیکھے ہوتا ہے...") |
(No difference)
|
Latest revision as of 05:19, 26 May 2018
محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے
محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے
دیکھے ہوتا ہے کس کس کی تمنائوں کا خون
حکمت و تدبیر سے یہ فتنہ آشوب خیز
ٹل نہیں سکتا، وقد کنتم بہ تستعجلون
کھل گئے، یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام
چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ینسلون