Actions

Difference between revisions of "محمد علی باب"

From IQBAL

(Created page with " تھی خوب حضور علما باب کی تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات اس کی غلطی پر علما تھے متبسم بولا...")
(No difference)

Revision as of 16:28, 24 May 2018

تھی خوب حضور علما باب کی تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات اس کی غلطی پر علما تھے متبسم بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات

اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات