Actions

Difference between revisions of "محاکات"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> زیر مطالعہ نظم میں محاکات کی بڑی خوب صورت مثالیں ملتی ہیں۔ نظم کے پہلے بند میں سرزمین عر...")
 
(No difference)

Latest revision as of 12:02, 10 July 2018

زیر مطالعہ نظم میں محاکات کی بڑی خوب صورت مثالیں ملتی ہیں۔ نظم کے پہلے بند میں سرزمین عرب کی جو منظر کشی کی ہے، وہ بجاے خود تصویر کاری کا اعلیٰ نمونہ ہے، لیکن مندرجہ ذیل اشعار خصوصاً اس کی بڑی عمدہ مثالیں ہیں: گرد سے پاک ہے ہوا برگِ نخیل دھل گئے ریگِ نواحِ کاظمہ نرم ہے مثلِ پرنیاں _______ آگ بجھی ہوئی ادھر‘ ٹوٹی ہوئی طناب اُدھر کیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں