Actions

Difference between revisions of "لہجے کا تنوع"

From IQBAL

(Created page with " <div dir="rtl"> کسی برگزیدہ اور برتر ہستی کے سامنے شکوہ کرنے والا اپنی معروضات پیش کرتے ہوئے ،حسب ِ ضرو...")
 
(No difference)

Latest revision as of 15:50, 10 July 2018

کسی برگزیدہ اور برتر ہستی کے سامنے شکوہ کرنے والا اپنی معروضات پیش کرتے ہوئے ،حسب ِ ضرورت مختلف انداز اختیار کرتا ہے۔ چنانچہ اقبال کے شکوے کا لہجہ بھی متنوع ہے۔ کہیں عجز و نیاز مندی ہے ، کہیں اپنی غیرت و انا کا احساس ہے،کہیں تندی و تلخی اور جوش ہے ، کہیں تاسف و مایوسی کا لہجہ ہے اور کہیں زاری و دعا کا انداز ہے۔