Difference between revisions of "لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو دارو ہے ضعيفوں کا 'لاغالب الا ھو' صياد معاني کو يورپ سے ہے...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو | لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو | ||
Line 19: | Line 19: | ||
ہے ان کي نمازوں سے محراب ترش ابرو | ہے ان کي نمازوں سے محراب ترش ابرو | ||
+ | </div > |
Revision as of 23:35, 25 May 2018
"
لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو
دارو ہے ضعيفوں کا 'لاغالب الا ھو'
صياد معاني کو يورپ سے ہے نوميدي
دلکش ہے فضا ، ليکن بے نافہ تمام آہو
بے اشک سحر گاہي تقويم خودي مشکل
يہ لالہ پيکاني خوشتر ہے کنار جو
صياد ہے کافر کا ، نخچير ہے مومن کا
يہ دير کہن يعني بتخانہ رنگ و بو
اے شيخ ، اميروں کو مسجد سے نکلوا دے
ہے ان کي نمازوں سے محراب ترش ابرو