Difference between revisions of "لاہور و کراچی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور | نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور | ||
Line 11: | Line 11: | ||
حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر | حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:20, 25 May 2018
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور
موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر
ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ
قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر
آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں
حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر