Actions

Difference between revisions of "لاہور و کراچی"

From IQBAL

(Created page with " نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے...")
(No difference)

Revision as of 17:33, 24 May 2018

نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر

آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر