Difference between revisions of "لاوالا"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ نہاد زندگی ميں اب...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا | فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا | ||
+ | |||
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ | سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ | ||
نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا' | نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا' | ||
+ | |||
پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ | پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ | ||
وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی | وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی | ||
+ | |||
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ | يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ |
Revision as of 15:04, 25 May 2018
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ
نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا'
پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ
وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ