Actions

Difference between revisions of "قوت اور دين"

From IQBAL

(Created page with " اسکندر و چنگيز کے ہاتھوں سے جہاں ميں سو بار ہوئی حضرت انساں کی قبا چاک تاريخ امم کا يہ پيام ازلی ہ...")
(No difference)

Revision as of 15:10, 24 May 2018

اسکندر و چنگيز کے ہاتھوں سے جہاں ميں سو بار ہوئی حضرت انساں کی قبا چاک تاريخ امم کا يہ پيام ازلی ہے 'صاحب نظراں! نشہ قوت ہے خطرناک، اس سيل سبک سير و زميں گير کے آگے عقل و نظر و علم و ہنر ہيں خس و خاشاک

لا ديں ہو تو ہے زہر ہلاہل سے بھی بڑھ کر ہو ديں کی حفاظت ميں تو ہر زہر کا ترياک