Actions

Difference between revisions of "قم باذن اللہ"

From IQBAL

(Created page with " جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ کيا نوائے 'اناالحق' کو...")
(No difference)

Revision as of 18:06, 24 May 2018

جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ

کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ

غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ