Difference between revisions of "فلسطينی عرب سے"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''فلسطينی عرب سے''' | ||
+ | |||
زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ | زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ | ||
Revision as of 18:24, 26 May 2018
"
فلسطينی عرب سے
زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ
ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے
تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں
فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے
سنا ہے ميں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے