Actions

Difference between revisions of "فلسطينی عرب سے"

From IQBAL

(Created page with " زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ،...")
(No difference)

Revision as of 13:34, 25 May 2018

زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ

ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے

تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں

فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے

سنا ہے ميں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات

خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے